Find us on Google+
Monday , April 21 2014
What's News

Home / Urdu Column / Miscellaneous / My Name is Malala and I am Pakistani … By Maryam Samar

My Name is Malala and I am Pakistani … By Maryam Samar

My Name is Malala and I am Pakistani … By Maryam Samar I am Malala


  • Hamza khan kundi

    Amrici Peshab pene walo tom jo b kaho. mager ye haqeqat hae. k tum log Dajal k perokar ho. awr Malala Ko Dajal k leye tayar keya ja raha hae.

  • TALHA MEHMOOD AHMAD

    colm ka name bongyan hona chaye tha……mutually exhaustive e nai …..

  • imran

    is colm ngar ko or halala ko gora lann bht psand he lgta he

  • azm

    Sab se request hai k please abusing se perhaiz kren wrna apka left hand side wala angel apke sath hi mojud hai jo k note krle ga.
    Miss sahiba ne column may jo kuch b ghalat likha, iska jwab gaali nhi hai. Ek musalman honay ka saboot dain aur bad-Tahzibi se perhaiz kren.

  • kumail

    kindly ap ye batana pasand karo gee k o apny zat k elawa pakistan aur islam ka kia image paish kr rahe hi….soch k batye ye ga

  • maryam

    آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے میرے کالم پر کومنٹس دیے ہیں ۔۔سب سے پہلے تو میں اس بات کی وضاحت کر دوں کہ میں نے اپنے کالم میں ملالہ کی حمایت نہیں کی ہے ۔صرف وہ حقائق بیان کئے ہیں کہ جو اس وقت پوری دنیا کی سیاست میں کار فرما ہیں ۔میں نے اپنے کالم میں طنزیہ کہا ہے کہ جو بھی اہمیت اختیار کر جاتا ہے اس کو علاج کے لیے باہر بھیج دیا جاتا ہے اور شاہد آپ نے یہ بھی پڑھا ہوگا کہ سیاست تقوی اور انصاف سے عاری ہے ۔امریکہ کا پاکستان مین اثرو رسوخ ہے یہاں تک کہ سعودی عرب بھی امریکہ کے زیر اثر اپنے فیصلے کرتا ہے ۔کاش کہ اس کو امت مسلمہ سے ہمدردی ہوتی ۔کیا یہ حقیقت نہیں ہے کہ امت مسلمہ بکھری ہوئی ہے اور اتفاق اور اتحاد نام کی کوئی چیز ان میں نہیں پائی جاتی ۔۔
    میں نے ملالہ کو ایک علامت کے طور پر استعمال کیا ہے ۔ مگر پھر بھی سمجھنے میں غلطی ہوئی ہے تو میں معذرت خواہ ہوں ۔مگر ہم کو جزباتی ہونے کی بجائے حقائیق کو تسلیم کرنا چاہیے
    کیا اسلام گندی زبان اور گا لیوں کی تعلیم دیتا ہے ۔ بہت افسوس ہوا ۔اور مجھے لکھنے کے کوئی پیسے نہیں ملے ۔ اور نہ مجھے اس کی ضرورت ہے میں جو تکلیف اور درد اپنے ملک کا محسوس کرتی ہوں وہ لکھتی ہوں
    یہاں ایک اور بات کی بھی وضاحت کردوں کہ میں پاکستان ٹی وی کے ایڈ من کی بنائی ہوئی اس پوسٹ سے بھی اتفاق نہیں کرتی جو اس نے محض اشتعال دلانے کے لئے اس قسم کے الفاظ استعمال کئے ہیں
    اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت دے اور ہماری رہنمائی فرمائے آمین
    امید ہے کہ میری اس وضاحت سے آپ مطمئین ہو گئے ہوں گے ۔۔اگر ملالہ کبھی پاکسان کی وزیر اعظم بنی تو اس میں یقینا امریکہ کو ہاتھ ہو گا ۔جیسا کہ اب ہماری سیاست میں امریکہ اور سعودی عرب کا ہاتھ ہے ۔۔۔اس کے لیے بہتر ہے کہ علم حاصل کیا جائے اور اچھے لوگوں کو سیاست میں آگے آنے دیا جائے ۔۔ویسے میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہین ہے ۔۔؛-) اور نا ہی مجھے کسی نے ووٹ دینا ہے ۔۔:-)
    اللہ حافظ

    • Asghar Khan

      بہن آپ نے صحیح فرمایا .مگر آج بھی پاکستان میں ایک خاص قسم کا طبقہ جسے عرف عام میں روشن خیال کہتے ہے.وہ ملالہ کی حمایت کرتے ہیں.میں آپ کو کچھ حقایق بتانا چاہتا ھو.
      طالبان نے اگر ملالہ کو مارنا تھا.تو اکثر دیکھنے میں آیا ہے طالبان شوٹ سے زیادہ خودکش حملے کو ترجیح دیتے ہے .
      ملالہ کونسی گریجویٹ یا پی یچ ڈی کر رہی تھی..جس سے طالبان کو ڈر تھا.
      ذہنی طور پر ملالہ بچی نہیں ہے ..یہ تو سب کو پتا ہے.پٹھانوں کے بچے ٢٠ سال کی عمر میں بچے ہی ہوتے ہے .لکن ملالہ کو وہ ڈرامے یاد ہے جو ہمارے بزرگوں کو بھی نہیں آتے .
      دوسری بات طالبان نے کبھی بچوں کو نہی مارا کہ وہ سکول کیوں جاتے ہے .

      آپ کی پوسٹ پر ہمیں اعترا ض نہیں واقع اڈمن نے لوگوں کو اشتعال دلایا ہے.ادھر بہت سے لوگ ہوتے ہے …جو اپنے مسایل سے تنگ آکر دوسرے لوگوں کو گالیاں دیکر اپنے دل کی بڑاس نکالتے ہے.یہ لوگ ڈھولکی قسم کے ہوتے ہیں کبھی ایک دھول بجاتے ہے کبھی دوسرا …بے شک نیتوں کا جاننے والا صرف الله کی ذات ہے .الله ہمیں ہدایت دے.

  • sajid ali

    JAHAAN TAK SHOHRAT KI BAAT HAI, SHOHRAT YA TUO BHOOT HI ACHHE INSAN KI HOTTI HAI ,YA PHIR SAB SAY BURE KI,ACHHE KO LOGH ACHHAI SAY YAAD KARTE HEEN AOR BURE KO BURAI SAY,,AOR KOI ISS K SAWALO KA JWAB DE YA NA DE MEEN IK ADNE SAY TALIB E ILAM HONE K TOOR PAR INN SWALO K JAWAB DESAKTA HOO,LEKIN IK SHART PAR WO YE K AGHAR MERE JAWAB GHALT HOYE TUO JO CHAHE SZAA MUKARRAR KAR DEEN AGHAR JAWAB THIK HOON TUO MERI BAS ITNI GUZARISH HAI K MALAA APNI ISS AMERICA KI MILLI HOI JUTTI IZZAT O SHOHRAT SAY BHAHIR NIKAL AYE AOR SAHI MANNO MEEN APNE MULKE PAKISTAN KI HIDMAT KARRE JESAY ARFA KAREEM THI AFIA SADIQUI HAI WAGERRA WAGERA..

  • sajid ali

    DEKHEEN BURAI BURE RASTE SAY ATTI HAI TUO PEHCHANI JATTI HAI,AGHAR WAHI BURAI ACHHI KA LBAAS PEHAN KAR AYE TUO PEHCHANNI HUM JESSO K LIYE MUSHKAL HO JATTI HAI…

  • Hisham Shah

    Maryam sahiba bara-e-karam zara sachai ko jan’nay ki koshesh kijeye. Ap jo keh rahi hain wo aik muslim ki zuban se nhi keh rahi bl k aik secularist k zuban se baat kar rahi hain. Ap ne sahi kaha k maine haqaiq ko samnay laya hai, par kabi aik book is pe b banaen “I am not a terrorist” jis mai Drone hamlon mai wo bachay jo mary jaty hain, wo b to kisi k bety/betyan hoty/hoti hain na??? Ap smjh rahi hain na mai kia keh raha hn.

  • sadia islaam

    توجہ فرمائیں ۔۔!
    سب سے پہلے تو آپ سب کو ہماری طرف سے دلی عید مبارک قبول ہو ۔
    آپ سب سے ایک التماس ہے کہ قربانی کے جانور کی آنتیں اور غلا ظت کو بہترین طریقے سے گڑھا کھود کے ٹکھانے لگا یئں اور اگر کوئی مانگنے آئے تو ہرگز نہ دیں ۔اس لئے کہ آپ جانتے ہیں کہ ان سے کوکنگ آئیل بنایا جاتا ہے جو کہ انسانی صحت کے لئے انتہائی نقصان دہ ہے ۔اور ہمیں آپ سب کی صحت عزیز ہے ۔ شکر یہ