چین کا کشمیریوں پر مظالم کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں فوج بھیجنے کا فیصلہ

بیجنگ(ویب ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان جینگ شوانگ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی برادری کی بہت زیادہ توجہ حاصل ہورہی ہے جبکہ پاکستان اور بھارت دونوں جنوبی ایشیا کے اہم ممالک ہیں۔مقبوضہ کشمیر میں بھارت اپنی جارحیت بند کرے ورنہ سخت اقدام اٹھاتے ہوئے پاکستان کی حمایت میں چینی فوج مقبوضہ کشمیر میں اتار سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں بھارت تیار رہے ۔ انہوں نے کہا کہ تاہم فریقین مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے فوری مذاکرات کی میز پراکھٹے نہ ہوئے تو پاکستان کے مطالبے پر چینی فوجیں مقبوضہ کشمیر میں داخل ہو سکتی ہیں۔ بیجنگ دونوں ممالک میں تعلقات کی بہتری کےلیے تعمیری کردار ادا کرنے کیلئے سفارتی اور فوجی سطح پر تیار ہے۔

کیلئے فوری مذاکرات کی میز پراکھٹے نہ ہوئے تو پاکستان کے مطالبے پر چینی فوجیں مقبوضہ کشمیر میں داخل ہو سکتی ہیں۔ بیجنگ دونوں ممالک میں تعلقات کی بہتری کےلیے تعمیری کردار ادا کرنے کیلئے سفارتی اور فوجی سطح پر تیار ہے۔