جاوید ہاشمی کے تین خواتین کے ساتھ تعلقات ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف صحافی اورتجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہاہے کہ جاوید ہاشمی نے اپنی پریس کانفرنس میں سپریم کورٹ کے ججز کوبرا بھلا کہا اور پاکستان کی افواج پر بھی حملے کیے ۔ چوہدری غلام حسین نے کہا کہ جاوید ہاشمی کا چاہئیے کہ وہ اپنا بیان واپس لیں اور معافی مانگیں۔انہوں نے کہا کہ جاوید ہاشمی لوگوں کی مجبوریوں کا فائدہ اٹھاتے

ہیں انہوں نے ساہیوال سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون جن کا نام ”S”سے شروع ہوتا ہے اور یدگر دو خواتین سے تعلقات استوار کیے ۔ چوہدری غلام حسین نے انکشاف کیا کہ میں حلفیہ کہتا ہوں کہ جاوید ہاشمی نے مجھے ساتھ لے جا کر کروڑوں روپے مالیت کے تین گھر دکھائے کہ میں نے یہ تین گھر خریدے ہیں۔ میں پوچھتا ہوں کہ جاوید ہاشمی کے پاس اتنے پیسے کہاں سے آئے۔انہوں نے اور کیا کچھ کہا اس ویڈیو میں دیکھیں: