مشہور خبریں

تازہ ترین

دنیا سے خبریں

متحدہ عرب امارات میں پہلے مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پہلے مندر کی تعمیر کے لیے سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔  یو اے ای کے دارالحکومت ابو ظہبی میں منعقد تقریب میں بھارت اور یو اے ای حکام نے شرکت کی۔ مندر کا سنگ بنیاد رکھنے سے قبل پوچا کی تقریب منعقد ہوئی جو صبح 11 بج…

جنوبی افریقا میں ایسٹر تقریبات کے دوران چرچ کی دیوار گرنے سے 13 افراد ہلاک

جنوبی افریقا میں ایک چرچ کی دیوار اُس وقت منہدم ہوگئی جب ایسٹر کی تقریب کے سلسلے میں سیکڑوں افراد موجود تھے جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کے ساحلی شہر ڈربن کے شمالی علاقے…

افغانستان: وزارت ٹیلی کمیونیکیشن کے کمپاؤنڈ میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ٹیلی کمیونکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت کے دفتر پر حملے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ خاما پریس کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی نے حملے کی تصدیق کردی لیکن انہوں نے بتایا کہ…

بھارتی چیف جسٹس پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام

بھارتی سپریم کورٹ کی سابق خاتون رکن نے چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کردیا۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق خاتون کی جانب سے سپریم کورٹ کے 22 ججز کو لکھے گئے حلف نامے میں الزام لگایا گیا کہ چیف جسٹس نے گزشتہ…

سوڈان کے مظاہرین کی نمائندہ تنظیم اتوار کو سویلین کونسل کا اعلان کرے گی

سوڈان کی احتجاجی تحریک کے نمائندگان نے کہا ہے کہ وہ اتوار کو سویلین کونسل کا اعلان کریں گے۔ ان کے اس اعلان کے بعد عمر البشیر کی معزولی کے نتیجے میں ملک کا اقتدار سنبھالنے والی عسکری عبوری کونسل پر دباؤ مزید بڑھ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

سی پیک پروگرام میں کوئی تیسرا ملک اس کا ہدف نہیں، چین

چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے واضح کیا ہے کہ اربوں ڈالر کی چین پاکستان اقتصادی راہداری معاشی تعاون کا ایک پروگرام ہے اور اس میں کسی تیسرے ملک کو ہدف نہیں بنایا جا رہا۔ آج بیجنگ میں ایک پریس بریفنگ میں انہوںنے کہاکہ بین الاقوامی تعاون کے لئے…

ساحلی شہرحدید سے فوجوں کی واپسی کاعمل ایک ہفتے میں شروع کرینگے

یمن میں متحارب فریق ساحلی شہرحدید سے فوجوں کی واپسی کاعمل ایک ہفتے میں شروع کریںگے۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹن Griffiths نے کہاکہ وہ فوج کی نئی جگہ منتقلی کے پہلے مرحلے پرعملدرآمدکے لئے متعلقہ فریقوں سے باضابطہ منظوری حاصل کرچکے…

مالی میں وزیراعظم اوراُن کی حکومت مستعفی

مالی میں وزیراعظم Soumeylou Boubeye Maiga اور ان کی پوری کابینہ ایک نسلی گروپ کی جانب سے ایک سوساٹھ Fulani گڈریوں کے قتل عام کے بعدمستعفی ہوگئی ہے۔ صدرابراہیم بوبکرکیتاکے دفتر کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہاگیاہے کہ وزیراعظم اور پوری…

افغان حکام نے طالبان سے مذاکرات منسوخ کردیے

طالبان اور افغان نمائندوں کے درمیان قطر میں ہونے والے مذاکرات منسوخ کر دیئے گئے۔ افغان میڈیا کا صدارتی حکام کے حوالے سے کہنا ہے کہ قطری حکومت نے افغان نمائندوں کی فہرست کو مسترد کر کے نئی فہرست بھیجی ہے جس میں افغانستان کے تمام شعبوں کی…

اسلامی ملک میں 2 بھارتیوں کو اپنے کئے کی سزا مل گئی

سعودی عرب میں 2 بھارتیوں نے چوری کی رقم کی تقسیم کرنے کے تنازع پراپنے ساتھی کو قتل کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالتی حکم کی تعمیل میں ریاض میں ستوندر کمار اور ہرجیت سنگھ نامی 2 بھارتیوں کے اپنے ساتھی کو قتل کرنے کے الزام…

دلچسپ وعجیب