دنیا کے سب سے امیر ترین انسان بل گیٹس کی بیٹی کا قبول اسلام۔۔خبر نے دنیا میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد:دنیا کے امیر ترین انسان اور مائیکرو سافٹ کے مالک بل گیٹس کی بیٹی جینیفر کیتھرائن ان دنوں ایک مصری مسلمان نوجوان نائل نصر کے ساتھ دیکھی جا رہی ہیںاور بتایا جاتا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہیں اور توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ جینیفر بھی جلد مسلمان ہو جائیں گی۔ میڈیا رپورٹسکے مطابق جینیفر جو اس وقت ۲۱ برس کی ہیں اور نائل نصر جو کہ ۲۶ال کے ہیں دونوں شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ نائل نصر تعلیم کے سلسلے میں امریکہ میں مقیم ہیں اور انہیں گھڑ سواری کا شوق ہے جبکہ دوسری جانب جینیفر کیتھرائن بھی گھڑ سواری کا شوق رکھتی ہیں اور یہی مشترکہ شوق دونوں کو ایک دوسرے کے قریب لے آیا ہے۔