خواجہ سعد رفیق آئل کمپنی کا بھی مالک نکلا

لا ہور (رپورٹ :ٟاسد مر ز ا ) وفا قی وزیر ریلو ے خو اجہ سعد رفیق جن کے آ مد ن سے زائد اثا ثو ں کے بڑ ے چر چے ہیں آ جکل انکے نئے اثا ثے کا بھی ذکر سا منے آ یا ہے۔

بتا یا گیا ہے کہ خو اجہ سعد رفیق نے الر حیم کمہا ڑ ی کر اچی کے سا منے زیڈ واے کے نا م سے آ ئل ڈپو تیا ر کیا ہے جسکا سر بر اہ اپنے کز ن خو اجہ شعیب کو بنا یا ہے یہ کمپنی ملک میں ملٹی نیشنل کمپنیو ں کو تیل سپلا ئی کر تی ہے اس کمپنی کے قیا م کیلئے کر ڑوں روپے کے اخر اجا ت آ ئے جبکہ خو اجہ سعد رفیق کی سیا سی زند گی کے با رے میں سب جا نتے ہیں کہ وہ 20سا ل قبل کتنے اثا ثو ں کے ما لک تھے لیکن اب انہو ں نے 72ہز ار کینا ل اراضی پر پیر ا گو ن سٹی بنا نے کے سا تھ دیگر سو سا ئٹیز میں 25فصید کے حصہ دار ہیں۔اب انکا اور بھا ئی خو اجہ سعد رفیق پیر ا گو ن میں20. 20کینا ل پر محل نما گھر تیا ر کر وانے میں مصر وف ہیں۔نیب نے اس حو الے سے بھی تحقیقا ت کا آ غا ز کر دیا ہے۔