ایک ساتھ 8 سرکاری چھٹیوں کا اعلان ، موجیں لگ گئیں

لاہور (ویب ڈیسک) حکومت کی جانب سے ایک ساتھ 8 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے بعد سرکاری ملازمین خوشی سے نہال ہوگئے ہیں۔

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔تعطیلات 23 دسمبر سے یکم جنوری تک ہوںگی۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود خان کی جانب سے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ موسم سرما کی تعطیلات 23 دسمبر سے یکم جنوری 2018ءتک ہوںگی۔