فاروق ستار پاکستان تحریک انصاف میں شامل ؟؟اب تک کی بڑی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فاروق ستار کو ایم کیو ایم پاکستان کی کنوینئر شپ سے ہٹائے جانے کے بعد اب انھیں تحریک انصاف میں شامل ہونے کی دعوت دے دی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے فاروق ستار کو ہٹائے جانے کے بعد اب ہم فاروق ستار کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ آئیں اور پاکستان ت

حریک انصاف میں شامل ہو کر اپنا سیاسی کردار ادا کریں ۔ واضح رہے کہ فاروق ستار کو ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے آج ہی کنوینئر شپ کے عہدے سے ہٹا ڈالا تھا۔