آرمی چیف کی دو روزہ دورے پر بلوچستان آمد

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ دو روزہ دورہ پر بلوچستان پہنچ گئےہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف گوادر اور تربت میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔آرمی چیف خوشحال بلوچستان کے تحت ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیں گے۔
 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف دورے کے دوران مقامی عمائدین سے بھی ملاقات کریں گے۔