جن عورتو ں میں یہ3 نشا نیاں مو جود ہوں وہ بہت بابر کت ہو تی ہیں

حضرت عائشہؓ ارشاد فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ عورت کی بابرکت ہونے کی علامات میں سے ہے کہ ۔

نمبر ایک : اس کی طرف رشتہ بھیجنے اور رشتہ منظور ہونے میں آسانی ہو ، ۔نمبر دو : اس کا مہر آسان ہو یعنی بہت زیادہ پحیپدہ نہ ہو ۔نمبر تین : اس کے ہاں بچوں کی پیدائش میں آسانی ہو ۔