دنیا کے 15 امیر ترین ممالک کی فہرست جاری ۔۔۔پہلا نمبر کس مسلم ملک کا ہے اور اسکی آمدنی کتنی ہے؟ ہوش اڑا دینے والی تفصیلات آ گئیں

لندن (ویب ڈیسک ) ویسے تو امریکا یا یورپی ریاستوں کو دنیا کے امیر ترین ممالک کے طور پر دیکھا جاتا ہے مگرحقیقت تو یہ ہے کہ اس معاملے میں وہ ایشیائی ملکوں سے پیچھے ہیں۔2018 کی اس فہرست کے لیے دنیا کے امیر ترین ممالک کا تعین کرنے کے لیے فی کس آمدنی اور قوت خرید کو بنیاد بنایا گیا ہے

اور آئی ایم ایف کے ڈیٹا کا سہارا لیا گیا ہے۔اور ٹاپ ٹین میں چھوٹے ممالک سرفہرست رہے ہیں اور انہوں نے امریکا، چین اور جرمنی جیسے ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہےویسے تو یہ تیس ممالک کی فہرست ہے جس میں سے ہم نے سرفہرست پندرہممالک کا ذکر کیا ہے اور نمبرون پر ایک مسلم ملک کا نام آپ کو حیران کردے گا۔15 ۔ سعودی عرب۔ فی کس آمدنی 55850 ڈالرز۔۔14۔ نیدرلینڈ۔ فی کس آمدنی 55870 ڈالرز۔۔13 ۔ امریکا۔ فی کس آمدنی 61690 ڈالرز۔۔۔۔۔12۔ سان مارینو(یورپ کا تیسرا سب سے چھوٹا ملک)۔ فی کس آمدنی 64443 ڈالرز۔۔۔۔11۔ سوئٹزر لینڈ۔ فی کس آمدنی 62690 ڈالرز۔۔۔10 ۔ ہانگ کانگ۔ فی کس آمدنی 63350 ڈالرز۔۔۔۔۔9۔ متحدہ عرب امارات۔ فی کس آمدنی 69900 ڈالرز۔۔۔۔۔۔8۔ کویت۔ فی کس آمدنی 71930 ڈالرز،،۔۔7۔ ناروے۔ فی کس آمدنی 72190 ڈالرز۔۔۔6 ۔ آئرلینڈ۔ فی کس آمدنی 75790 ڈالرز۔۔5۔ برونائی۔ فی کس آمدنی 77700 ڈالرز۔۔۔4 ۔ سنگاپور۔ فی کس آمدنی 93680 ڈالرز۔۔۔3 ۔ لگسمبرگ۔ فی کس آمدنی 112710 ڈالرز۔۔2 ۔ مکاﺅ۔ فی کس آمدنی 125170 ڈالرز۔۔1۔ قطر۔ فی کس آمدنی 129360 ڈالرز ہے ۔