کیا آپ خود سے نظر کا چشمہ, ہمیشہ کیلئے دور رکھنا چاہتے ہیں؟

آنکھوں کی بینائی عمر بڑھنے کے ساتھ کمزور ہونے لگتی ہے اور چشمہ لگ جاتا ہے۔
تاہم اپنی نظر کواچھا رکھنا بہت ضروری ہے اور اس کے لیے ضروری ہے کہ آنکھوں کی صحت کو نظر انداز مت کریں۔
یہ کام ہوسکتا ہے کہ مشکل محسوس ہو مگر ایسا ہے نہیں بلکہ چند عام نکات کو اپنا کر آپ اپنی بینائی کو عمر بڑھنے کے باوجود بہتر رکھ سکتے ہیں۔

کیٹاگری میں : صحت