ملتان سلطانز کےخلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کی پہلی وکٹ گرگئی

 پاکستان سپر لیگ کے 25ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ملتان سلطانز کے خلاف پہلی وکٹ گرگئی۔