ہفتے اور اتوار کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا ۔۔ حکومتی آرڈر جاری ۔۔ کون کون اس چھٹی سے فائدہ اٹھا سکے گا ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہفتے اور اتوار کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا ۔۔ حکومتی آرڈر جاری ۔۔ کون کون اس چھٹی سے فائدہ اٹھا سکے گا ؟ ۔۔شب معراج کے مقدس اور شاندار اسلامی دن کی خوشی میں آئندہ ہفتے 14 اپریل کو متحدہ عرب امارات کے رہائشی ایک دن کی چھٹی منائیں گے ۔ یہ چھٹی 27 رجب کے آنے کی خوشی میں منائی جاتی ہے ۔ متحدہ

عرب امارات کے اسلامی معاملات اور خیراتی سرگرمیوں کے محکمہ نے اسلامی کیلنڈر کے حساب سے 14 اپریل کو 27 رجب کے ہونے کی تصدیق کر دی ہے ۔ متحدہ عرب امارات روایتی طور پر اس مقدس دن کی خوشی میں ایک دن کی چھٹی کا اعلان کرتا ہے. تاہم گزشتہ سال 27 رجب 23 اپریل بروز اتوار کے دن تھا اس لیے 23 اپریل کی بجائے کارکنوں کو 24 اپریل کی چھٹی دی گئی تھی۔