چیف جسٹس کو ایو ان وزیر اعظم میں آنے کی دعو ت۔آگے سے ایسا جواب ملا کہ وزیر اعظم شاہد عباسی کے ہوش اڑ گئے

لاہور (رپو رٹ اسد مر زا )انتهائی معتبر ذرایع نے دعو ی کیا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان شا ہد خاقان عبا س نے چیف جسٹس آ ف پا کستا ن مسٹر جسٹس ثا قب نثا ر کو ایو ان وزیر اعظم میں تشر یف لا نے اور ملا قا ت کر نے کی دعو ت دی تھی لیکن چیف جسٹس آ ف پا کستا ن نے انتہا ئی دانشمند ی سے ملا قا ت کی دعو ت قبو ل کر نے سے انکا ر کر دیا اور وزیر اعظم سے کہا کہ وہ سپر یم کو رٹ میں آ کر انکے چیمبر میں ملا قا ت کر سکتے ہیں۔