بشریٰ بی بی نے عمرا ن خان سے شادی کس شرط پر کی ہے؟ 22 کروڑ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) رانا ثنا ء اللہ نے عمران خان کو ہنی مون پر جانے کے لئے ٹکٹ کی پیشکش کر دی۔تفصیلات کے مطابق وزیر قانو ن پنجاب رانا ثناء اللہ کا بھی عمران خان کی تیسری شادی پر رد عمل سامنے آ گیا۔رانا ثنا ء اللہ نے کہا کہ میں عمران خان اور ان کی

اہلیہ کو شادی کی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔شادی مقدس رشتہ ہے مذاق نہیں اڑنا چاہئیے۔لیکن عمران خان کی شادی پہلے ہو چکی تھی پر معاملے کو چھپایا گیا۔رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو اس موقع پر ایک آفر بھی دے دی اور کہا کہ اگر عمران خان ہنی مون پر جانا چاہیں تو ان کو ٹکٹ آفر کر سکتا ہوں۔یا د رہے کہ عمران خان کی تیسری شادی سے متعلق میڈیا پر بہت قیاس آرائیاں ہوتی رہی ہیں۔لیکن گزشتہ روز عمران خان اور بشری مانیکا کی تیسری شادی کی تصاویر منظر عام پر آ گئی تھیں۔جس کے بعد کسی کی طرف سے عمران خان کو مبارک باد دی جا رہی ہے تو کسی کی طرف سے ان کو ایک روحانی پیشوا سے شادی کرنے پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ کوئی بچہ ہے بوڑھا ہے یا جوان ، جس کسی نے بھی عمران خان کی شادی کا سنا ہے اس نے یہی کہا کہ “دُرفٹے منہ، لکھ دی لعنت۔۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جس طریقے سے شادی کی انہوں نے شادی جیسے مقدس رشتے کو

پامال کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مجھے شک ہے کہ جس طرح سے ریحام خان کے معاملے میں ہوا بلکل اسی طرح عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بنتی ہوئی نظر نہیں آرہی ۔ رانا ثناءاللہ سے صحافی نے سوال کیا کہ شادی اس شرط پر ہوئی کہ وزیراعظم کی شیروانی پہنے گے تو وہ خاتون اول ہوں گی۔ اس پر رانا ثناءاللہ نے جواب دیا کہ اس خبر کے آنے کے بعد بہت لعن طن ہوئی اور شادی کو چھپانے کی کوشش کی گئی۔ ایک صحافی نے سوال کیا کہ اگر اپوزیشن کی طرف سے آپ کو ولیمے کی دعوت پر بلوایا جاتا ہے تو کیا آپ جائیں گے تو انہوں نے جوب دیا کہ اگر یہ کام ہوگیا تو پھر پیچھے کچھ بھی نہیں رہے گا، انہو ں نے کہا کہ وہ مجھے کبھی بھی ولیمے کی دعوت نہیں دیں گے،