مسلم لیگ ن نے چوہدری نثار سے متعلق اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ کرلیا، کیا کرنے جارہی ہے؟

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے سینئر ممبر چودھری نثا رکو منانے کا فیصلہ کیا ہے۔روزنامہ ایکسپریس کے مطابق اس سلسلے میں باہمی مشاورت میں طے کیا گیا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف اکٹھے چودھری نثار سے ملاقات کریں گے اور ان کو پارٹی میں اہم اخدمات انجام دینے کے لیے رضامند کریں گے۔

چودھری نثار کی پارٹی میں خدمات کے پیش نظر ان کو پارٹی کے پلیٹ فارم سے ہی عام انتخابات میں حصہ لینے کی درخواست کی جائے گی۔