تاحیات نااہلی بھی وقتی ثابت ہوئی ۔۔ نواز شریف کے چاہنے والوں کی دعائیں قبول ہو گئیں ۔۔ دھماکہ خیز خبر آگئی

کرا چی(نیوز ڈیسک) تاحیات نااہلی بھی وقتی ثابت ہوئی ۔۔ نواز شریف کے چاہنے والوں کی دعائیں قبول ہو گئیں ۔۔ دھماکہ خیز خبر آگئی ۔۔اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی نے آرٹیکل 62 ون ایف کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ نواز شریف کے پاس اپیل کا اختیار ہے، سابق وزیراعظم نے اپنے اداروں کوبدنام کرنیکی کوشش کی۔انہوں نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے

کہا کہ وہ بھی عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے اپنی اے ٹی ایم مشین جہانگیر ترین کو پارٹی اجلاسوں سے الگ کریں۔ صوبائی وزیر ناصر شاہ نے اپنے ردعمل میں کہا کہ عدالت کے فیصلے کو ہر صورت ماننا چاہیے ،وزیراطلاعات سندھ ناصرحسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نوازشریف پرسپریم کورٹ کے فیصلوں کولازم قراردیتے ہیں۔ عمران خان خود ان فیصلوں پر عمل درآمد نہیں کرتے اس کی واضح مثال جہانگیرترین جنرل سیکرٹری کی حیثیت سے اجلاس میں شرکت کرتے رہے ہیں۔