پاکستان،چین کا 600کلو واٹ ہائی وولٹج ڈائریکٹ کرنٹ لائن کا معاہدہ

پاکستان اور چین نے 600کلوواٹ ہائی وولٹج ڈائریکٹ کرنٹ لائن کیلئے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
معاہدے پر دستخط بجلی کے ڈویژن اور چین کی سٹیٹ گرڈ کارپوریشن نے کئے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اس موقع پر تقریب میں موجود تھے۔