پنجاب پولیس کے ٓافیسر کی نواز شریف کے خلاف درخواست ،پولیس افسران کو نوکری کے لالے پڑ گئے. پولیس آفیسر ڈٹ گیا ، معاملہ دبا دیا گیا

لاہور(رپورٹ : ملک ظہیر )پنجا ب پو لیس کے سا بق اے آ ئی جی لیگل قیصر علی شیخ نے میا ں محمد نو از شر یف کے بیا ن پر انکے خلا ف غد راری کے مقد مہ درج کر نے کے لئے تھا نہ جو ہر ٹا ؤ ن میں درخو است جمع کر وا دی۔جس پر ایس ایچ او جو ہر ٹا ؤ ن رائے نا صر نے اعلیٰ افسر ان سے رابطہ کیا تو انہو ں نے اس معا ملے کو دبا کر رکھنے کی ہد ایت جا ری کر دی۔

قیصر علی شیخ کے مطا بق انہو ں نے میا ں محمد نو از شر یف کے بیا ن پر 121A،121Bتعز یر ات پا کستا ن کے تحت مقد مہ درج کر نے کی درخو است دی ہے۔انہو ں نے اس حو الے ایس پی صد ر عمر فا روق سے رابطہ کیا تو انکا جو اب تھا کہ ایس ایچ او جو ہر ٹا ؤ ن رائے نا صر نے ان سے اس سلسلہ میں کو ئی با ت نہیں کی وہ اس معا ملے کو چیک کر لیتے ہیں۔لیکن ابھی تک انکی درخو است کا ریکا رڈ میں اند راج نہیں کیا گیا۔