عمران خان کے دوست زلفی بخاری پر چڑھائی کرنے پر اوریا مقبول جان کا رؤف کلاسرا اور ارشد شریف کو جواب۔۔

"مجیب الرحمان شامی جیسا پرون لیگ بندہ چیخ رہا ہے کہ یار تم لوگ کرکیا رہے ہو”- عمران خان کے دوست زلفی بخاری پر چڑھائی کرنے پر اوریا مقبول جان کا رؤف کلاسرا اور ارشد شریف کو جواب۔۔ ای سی ایل اور بلیک لسٹ کا فرق سمجھادیا