نواز شریف کی واپسی سے پہلے پاک فوج نے بڑا قدم اُٹھا لیا

راولپنڈی ( آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور کل دوپہر 2بجے پریس کانفرنس کریں گے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنر ل آصف غفور کل دوپہر دو بجے پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے جہاں وہ فوجی جوانوں کی الیکشن ڈیوٹی سے متعلق آگا کریں گے۔

یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ احتساب عدالت کی جانب سے سزا کے بعد نیب نے کیپٹن صفدر کر گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیاہےجبکہ نوازشریف اور مریم نواز نے بھی جمعہ کے روز وطن واپسی کا اعلان کر دیا ہے۔دوسری جانب گزشتہ روز ن لیگی رہنما پرویز رشید کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاتھا کہ میاں نواز شریف پہلی مرتبہ چوہدری نثار پر جنرل (ر) ظہیر الاسلام کوفیئر ویل (الوداعیہ)دینے پر برہم ہوئے، نواز شریف نے کہا ہمارے خلاف دھرنا کروانے والے کو کیوں شیلڈ دی۔