ابوظہبی : نواز کی غیر ملکی افراد سے ملاقاتوں کا شیڈول ؟ عالمی طاقتوں کے اہلکاروں سے ممکنہ ملاقات، حساس اداروں میں کھلبلی ابوظہبی میں 7گھنٹے قیام کا مقصد کیا ہے ؟حیران کن انکشافات

لاہور(رپورٹ:اسد مرزا)ذرائع سے معلو م ہو ا ہے کہ میا ں محمد نو از شر یف اور انکی صا حبز ادی مر یم نو از کی فلائٹ کل شا م کوعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پو رٹ پہنچنے سے قبل ابو ظہبی پہنچے گے جہاں وہ7گھنٹے قیام کرینگے اس دوران وہ مختلف غیر ملکیوں سے خصوصی ملا قا تیں کر کے آ ئند ہ کی حکمت عملی مر تب کرئینگے اس دوران انہیں غیر ملکی

ان کے پاکستان روانگی کے حوالے سے حکومت پر دباؤ اور دیگر اہم ایشوز پر بریفنگ بھی دینگے ۔ذرائع نے دعو ی کیا ہے کہ حسا س اداروں کو تشو یش ہے کہ میا ں محمد نو از شر یف وطن واپسی سے قبل ابو ظہبی میں جن غیر ملکی افر اد سے ملا قا تیں کر ینگے وہ تما م غیر ملکی حسا س ایجنسیو ں سے تعلق رکھتے ہیں۔ان کو ملا قا تو ں پر تحفظا ت کا اظہا ر کیا جا رہا ہے کیو نکہ غیر ملکی حسا س اداروں کے مختلف افر اد سے ہو نے والی ملا قا تیں پا کستا ن سے مفا دات کے خلا ف ہو سکتی ہیں۔