شاہ محمود قریشی کی کرکٹر یاسر شاہ کو 200 وکٹس مکمل کرنے اور82 سالہ عالمی ریکارڈ توڑنے پر مبارکباد

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پاکستانی کرکٹر یاسر شاہ کو 200 وکٹس مکمل کرنےپر مبارکباد دی۔

82 سالہ عالمی ریکارڈ توڑنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے ۔

ایک بیان میں مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاکہ دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے کھلاڑی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ۔