پاور لفٹنگ ایشین گیمز میں مصطفی فاران بیگ نے ریکارڈ قائم کردیا

 ایشین گیمز کلاسک پاور لفٹنگ میں پاکستان کے واحد نوجوان کھلاڑی مصطفی فاران بیگ نے دو طلائی تمغہ اور ڈیڈ لفٹ میں ایشین ریکارڈ قائم کردیا۔

منگولیا میں منعقد ہونے والی پاور لفٹنگ ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے مصطفیٰ فاران بیگ واحد کھلاڑی جبکہ بھارت کے مختلف کیٹگریز میں 40 کھلاڑی،

چین کے 60، جاپان کے تیس اور دیگر 37 ممالک کے کھلاڑیوں نے بھی حصہ لیا،

پاور لفٹنگ ایشین گیمز میں پاکستان کے واحد کھلاڑی مصطفیٰ فاران بیگ نے ایشین ریکارڈ قائم کردیا۔