نیوزی لینڈ: دنیا کی سب سے ڈھلوان سطح سڑک

دنیا میں ہر سال نئے ریکارڈ بنتے اور ٹوٹتے ہیں اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا تو کام ہی ایسے ریکارڈز پر نظر رکھنا ہے۔ اگرچہ اس وقت تک دنیا کی سب سے ڈھلوان سطح سڑک یعنی اونچائی سے نیچے جانے والی سڑک کا اعزاز نیوزی لینڈ کے شہر ڈنیڈن کی ایک سڑک کو حاصل ہوا ہے، تاہم امکان…