گنجی کے شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں: شہر یار آفریدی

وزیر مملکت داخلہ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا مشکل گھڑی میں آہزار گنجی کے شہدا ءکے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔