مستونگ میں مسافر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم سے 10 افراد جاں بحق

 مستونگ میں مسافر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم سے 10 افراد جاں بحق اور سترہ زخمی ہوگئے
ضلع مستونگ کے علاقے کنجہ دوری میں ایک مسافر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم سے دس مسافر جاں بحق اور سترہ زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں کو علاج معالجے کے لئے ضلعی ہیڈ کوارٹرز ہسپتال مستونگ منتقل کردیا گیا ہے۔