گوشت خورحضرات اب ہو جایئں ہوشیار

قومی بجٹ میں گوشت پر سیلز ٹیکس میں اضافے کی تجویز پیش کر دی گئ ۔
بجٹ تقریر میں حماد اظہر نے بتایا کہ چکن، مٹن، بیف اور مچھلی کے گوشت پر سیلز ٹیکس 17 فیصد سیلز ٹیکس لاگو کئے جانے کی تجویز ہے ۔
انکا مزید کہنا تھا کہ جیسے ہی تجویز  منظور ہوئ۔ لاگو کردیا جائے گا ۔