کرکٹ ورلڈکپ: آسٹریلیا کی سری لنکا کی خلاف بیٹنگ

ورلڈکپ کے بیسویں میچ میں دفائی چیمپئن آسٹریلیا کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میگا ایونٹ کے 20ویں میچ کا ٹاس سری لنکن کپتان دیمتھ کرونارتنے نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، آسٹریلیا کی جانب سے کپتان ایرون فنچ اور ڈیوڈ وارنر نے اننگز کا آغاز کیا۔

آسٹریلیا نے کولٹر نائل کی جگہ جیسن بہرن ڈروف کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔