براہ راست: نواز شریف کو جیل میں ہارٹ اٹیک ہوا تھا مجھے لاعلم رکھا گیا: مریم نواز

نواز شریف کو تیسرا ہارٹ اٹیک اڈیالہ جیل میں ہوا، اڈیالہ جیل میں ہارٹ اٹیک سے مجھے لاعلم رکھا گیا۔