مشیر تجارت عبد الرزاق داﺅ نے کیا بڑا اعلان

مشیر تجارت عبد الرزاق داﺅ نے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ کیلئے الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرائی جارہی ہیں۔
ذرائع کے مطابق مشیر تجارت نے کہاہے کہ ماحولیاتی آلودگی سے بچاوکیلئے الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرائی جارہی ہیں،الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی پر وزارت موسمیاتی تبدیلی سے تجاویز مانگی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے دنیا بھر کوخطرات لاحق ہیں، حکومت ملک کو آلودگی سے بچانے کیلئے کردار ادا کرے گی ، الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی تمام سٹیک ہولڈرز سے مل کر بنائیں گے