پاکستانی میچ دیکھنے گراونڈ کس اسٹائل میں پہنچے؟ خود ہی دیکھ لیجیے

پاکستانی جھنڈوں کے سائے میں، شائقین میچ دیکھنے گراونڈ میں ڈنل ڈیکر بس سے آئے ۔

پاکستانی شائقین نے بس کو سجا رکھا تھا اور کرکٹ کے متوالوں نے ہاتھوں میں سبز ہلالی پرچم اٹھا رکھے تھے۔ 

ورلڈ کپ میں اس طرح پہلے کوئی نہیں آیا، جیسے پاکستانیوں نے اسٹائل اپنایا۔

سب سے انوکھا اور منفرد۔