سندھ حکومت اور نرسز کے درمیان مذاکرات ناکام، 6 نرسز گرفتار

سندھ حکومت نے نرسز کا احتجاج روکنے کیلئے واٹر کینن کا استعمال کیا۔
نرسسز کی گورنر ہاؤس کی جانب پیش قدمی سے روکنے کے لیے لاٹھی چارج کی اور واٹر کینن کا بھی استعمال کیاگیا۔احتجاجی نرسز نے مذاکرات کا  ناکام ہونے پر گورنر ہاؤس کی جانب مارچ شروع کیا تو پولیس نفری نے بیریئرز لگا کرم ظاہرین کو روک لیا گیا۔
اس موقع پر پولیس نے 6 مظاہرین گرفتار کر لیا گیا۔