وزیراعظم عمران خان آج نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
وزیراعظم عمران خان آج (جمعرات کو) اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے، تقریب کا انعقاد اسلام آباد کے نواحی علاقہ میں کیا جائیگا جب کہ تقریب سے وزیراعظم خطاب بھی کریں گے۔