تمیم اقبال کا بنگلہ دیشی بورڈ کو خط

 بنگلہ دیش کے بلے باز تمیم اقبال نے بنگلہ دیشی بورڈ سے آرام کیلئے چھٹی مانگ لی، جس میں کہا گیا ہے کہ وہ کچھ عرصہ کیلئے آرام کرنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ کچھ عرصہ کیلئے آرام کرنا چاہتے ہیں۔

بی سی بی عید کی چھٹیوں کے بعد تمیم اقبال کی چھٹیوں کا فیصلہ کرے گا۔ اس سے قبل آل راﺅنڈر شکیب الحسن نے دورہ سری لنکا سے قبل سینئر کھلاڑیوں کے آرام کیلئے بورڈ سے درخواست کی تھی۔