سری لنکن ون ڈے کپتان لہیرو تھریمانے نے پاکستان کی سیکیورٹی پر اطمنان کا اظہار کیوں کیا بڑی خبر اگی

سری لنکن ٹیم کے پاکستان ٹور کے متعلق سری لنکن ون ڈے کپتان لہیرو تھریمانے کا کہنا ہے کہ ان کی توجہ کا مرکز سکیورٹی کے بجائے صرف کرکٹ ہے ،کرکٹ سری لنکا نے پاکستان میں حفاظتی انتظامات سے آگاہ کردیاجس پر مکمل اطمینان ہے ،فیملی کو بھی اعتراض نہیں کیونکہ ہم سب اپنے ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں…