سندھ میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 1800 سے تجاوز کر گی

کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال اب تک ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1841 ہوگئی ہے۔ ترجمان انسداد ڈینگی سیل کے مطابق ان کیسز میں سے 1760 کا تعلق صرف کراچی سے ہے۔ترجمان کے مطابق رواں سال ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوچکی ہے۔ماہرین طب کا کہنا ہے کہ لوگ اپنے گھر، گلی اور محلے میں…