مقبوضہ کشمیر کے علاقے جموں میں بھارتی پولیس کی تحویل میں ایک کشمیری شہید

جموں میں بھارتی پولیس کی تحویل میں کشمیری شہید شہید کے لواحقین کا اسپتال میں شدید احتجاج اخلاق احمدکھانے پینے کی اشیاءخریدنے بازار گیا تھا، بھائی جموں شہر میں فلائی اوور کے نیچے سے بھی نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی لگاتارجاری ہے۔ قابض افواج نے ظالمانہ کاروائیوں کے دوران جموں شہر…