اسپین میں سیلاب نے دل دہلا دینے والی مچا دی تباہی، تین ہزار سے زائد افراد کہاں ہو گئے لاپتہ؟ پڑھیں اس خبر میں

اسپین میں سیلاب اور شدید بارشوں کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چھ ہوگئی ہے۔ تین ہزار سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
اسپین میں شدید بارشوں اور سیلا ب کے باعث جاں بحق افراد ہونے والوں کی تعداد چھ ہو گئی۔ اسپین میں اس سال ریکارڈ بارشوں کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا اورعمارتیں تباہ ہو گئیں۔
ملک بھر میں سڑکیں دریاوں کا منظر پیش کرنے لگی ہیں ۔ سیلاب سے تقریبا تین ہزار افرادلاپتہ ہیں۔ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔
معاملات زندگی درہم برہم ہونے سےامدادی ٹیموں کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ متاثرہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہاہے۔