پنجاب پولیس متحرک لاہور اور قصور میں کاروائی، لاہور میں برقعہ پوش ڈاکو بے نقاب

لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں پولیس نے ایک برقعہ پوش ڈاکو کو پکڑ لیا۔ لاہور پولیس کے مطابق خاتون کا روپ دھار کر وارداتیں کرنے والے ڈاکو کا کریمنل ریکارڈ موجود ہے، نواب ٹاؤن سے گرفتار ڈاکو برقعہ پہن کر وارداتیں کرتا تھا۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ملزم برقعہ پہن کر واردات کی تیاری کر رہا تھا…