بھارتی جاسوسوں کی سراغ لگانے میں پاکستان کی بڑی کامیابی جانیے اس خبر میں

پاکستان نے دہشت گردی میں ملوث بھارت کے مزید 2 جاسوسوں کا سراغ لگا لیا ہے۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق بھارتی جاسوسوں کی شناختی تفصیلات ایران اور افغانستان کو بھیج دی گئی ہیں ۔ ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سوامی آسیم آنند اور گوبند پارٹ ایران سے بلوچستان آئے اور مستونگ میں دہشت گردی کرائیذرائع کے مطابق…