بیک چینل پر پاکستان کا بھارت کیساتھ مذاکرات کے مطلق موقف سامنے آگیا- بڑی خبرٓ

 پاکستان نے بڑی طاقتوں اوربعض اسلامی ممالک کے اصرار کے باوجود بھارت کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کیلیے ’’بیک چینل‘‘ مذاکرات شروع کرنے سے انکارکردیا ہے ۔ ان ممالک نے وزیراعظم عمران خان پرزور دیا ہے کہ وہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے بارے میں اپنا لہجہ نرم کریں اور انہیں اپنی تقریروں میں ایڈولف ہٹلر قرار دینے سے گریز کریں…