پنجاب سے مستعفی ہونے والے شہباز گِل کو وفاق میں انتہائی اہم عہدے سے نوازاے جانے کا امکان

گزشتہ دنوں کی سب سے بڑی اور حیران کن خبر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکے ترجمان ڈاکٹر زشہباز گل کا استعفیٰ قرار دیا جا رہا تھا ۔ سیاسی پنڈتوں کیلئے یہ خبر اس لیے بھی حیران کن تھی کہ وفاق اور صوبائی حکومتوں میں شہباز گل وہ واحد حکومتی ترجمان ہیں تو انتہائی زیرک ، پڑھے لکھے ، چھوٹی سے…