فریال تالپور کا وفاقی حکومت پر انتقام لینے کا الزام لگاتے ہوے کیا کچھ کہا جانئے اس خبر میں

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی پھپھو اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور نے وفاقی حکومت پر انتقام لینے کا الزام لگاتے ہوے کہا کہ احتساب کے پردے میں سیاسی انتقام نہ لیا جائے۔ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے فریال تالپور نے کہا کہ ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنا اور کرپشن کے نام پر تنگ کرنا بند…