اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مہنگائی کی شرح میں اضافہ نہیں کرنے کا عندیہ

اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے مالیاتی پالیسی کا اعلان کردیا، پالیسی ریٹ کی شرح 13.25 فیصد برقرار رکھی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مہنگائی کی شرح گیارہ سے بارہ فیصد رہے گی، آئندہ 24 مہینوں میں اسے پانچ سے سات فیصد تک لانے کیلئے سود کی موجودہ شرح موافق ہے، شرح نمو…