ہیومن رائٹ واچ نے بھارت کا چہرہ بےنقاب کردیا کشمیر میں بھارتی بربریت پر ریپورٹ جاری

ہیومن رائٹس واچ نےکہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کی آواز دبا کر بنیادی آزادی چھین رہا ہے جبکہ بھارت کی جانب سے سیاسی رہنماوں کو گرفتار کر کے انسانی حقوق کا مذاق اڑایا جارہا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ نے مقبوضہ کشمیر میں بغیر ثبوت کے گرفتار افراد کو فوری اور غیر مشروط طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔…