شیشہ بارجانے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کوسندھ ہائیکورٹ کا نوٹس جاری

سندھ ہائیکورٹ نے پاک بھارت ورلڈ کپ کرکٹ میچ سے پہلے شعیب ملک کے اہل خانہ کے ساتھ شیشہ کیفے جانے کے خلاف دائر درخواست پر پاکستان کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کو نوٹسز جاری کردیے۔ رواں سال 17 جون کو ایک ویڈیو منظر عام پر آئی تھی جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک، ان کی اہلیہ ثانیہ…