مولانا فضل الرحمٰن اور شہباز شریف کے سیاسی اتحاد کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن نے اسلام آباد دھرنے کی تفصیلات بتاکر مسلم لیگ ن کو حمایت پر قائل کیا۔ جے یو آئی سربراہ نے ن لیگی قیادت کو چارٹر آف ڈیمانڈ اور دیگر سوالات کے جوابات…