بلاول بھٹو کی آزادی مارچ میں شرکت کرنے سے انکار پر مولانا فضل الرحمان کا شدید ناراضگی کا اظہار

بلاول بھٹو کی آزادی مارچ میں شرکت سے انکار وجہ نہیں جانتا، آزادی مارچ کامیابی سے ہمکنار ہوگا اور حکومت کو جانا ہوگا۔ سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان کاخطاب۔ جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کواے پی سی کے اعلامیے کی پاسداری کرنی چاہیے، بلاول بھٹو کی آزادی مارچ…